xpr:content='data:blog.isMobile ? "width=device-width,initial-scale=1.0,minimum-scale=1.0,maximum-scale=1.0" : "width=1100"' name='viewport'/> Rajput Free TV : October 2018

Tuesday, October 30, 2018

Will eat Where did the bloodstream come from within us

Will eat Where did the bloodstream come from within us

Will eat Where did the bloodstream come from within us

In Asia, there are new ways to use blood in food, such as this dish in Vietnam.

But for those who do not want to eat sausage, there are many things, such as the Thai 'noodle soup' name tag that includes pork or cow blood.

In India, Tamil Nadu is found in the blood of the day, 'Sutra Fry'. In Vietnam there is a spicy chili broth, which is added to the solid blood to taste. A special rice wine is mixed with snake blood

Allow bleeding

Will eat Where did the bloodstream come from within us
The tradition of drinking the blood of live animals is common in the Kenyan tribes of Kenya

In many tribes around the world, it is tradition to drink the blood without killing the animal. The animal's blood recovers and the energy needs of the tribes traveling far and wide are met. This tradition is common in the Masai tribes of Kenya and the Syrian tribes of southwestern Ethiopia
Will eat Where did the bloodstream come from within us
If you've had your heart on these macarons, be sure to know the ingredients once before eating. Nowadays, Baker is in a mode of experimentation.

Chef Tim Hayward has accepted a major challenge for the BBC Food Program. They are again making blood part of your diet. From 'Black Pudding' to 'Blood Brown', here are five bloody offers.
Black pudding
Will eat Where did the bloodstream come from within us
The next time you leave, you must eat this 'pita'

Anyone who has eaten 'Breakfast Breakfast' must be familiar with black pudding. It was traditionally made from fresh blood, but nowadays it is used in the form of powdered blood. Some black puddings contain up to fifty percent blood.

Bloody 'sausages' are being made in almost every culture of the world, such as Niagara in Catalonia, Darson in Ireland, Bo Nava in France, Morsila in Spain, Moronga in Central America and Balurst in Germany.

Taiwan's blood pudding is so amazing. It is made from boiled rice in pork blood on which is applied peanut powder.

Blood baking
Will eat Where did the bloodstream come from within us
Red Velvet Donuts are made from blood instead of eggs.

For those who want to be a baker, it is reported that an egg substitute may also have blood that has the same protein content as eggs. The same thing forced many bakers to experience blood baking.

Canadian baker Jennifer McLaughlin has added blood to cakes, brownies, ice cream and more. Chocolate is also added to blood in the Baltic states and parts of Russia.

Dracula

2


The popularity of Dracula's character, presented by Sir Christopher Lee, has never diminished

Sir Christopher, author of 'Vampires', says that horror films made on vampires do not provide accurate images. He said that chewing gum and nocturnal teeth are essential for successful blood suction.

The role of Sir Christopher Lee in Dracula is given upward-grabbing teeth that will in fact be trapped in the blood suction process.

But you will be banned from it all and if anyone is fond of it, they should spend it on black pudding.

The Vampire Story
Will eat Where did the bloodstream come from within us
A fourteenth-century castle in Romania, where Dracula's fans come from all over the world

Not only is his stomach filled with human interest in blood, but he has also made many stories. During the eighteenth century, blood-sucking vampires were common in Eastern Europe. In this violent period, the stories of vampires spread like fire and it was not too late to become popular around the world

Sunday, October 21, 2018

Online free dulaar kamaye ak bar aazma kr lazmi dakhye


یہ ایک آن لائن بٹ کوئن ارننگ اپلیکیشن ہے ۔ جوئن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور اپنی Gmail کی آئی ڈی دیں پھر ایپ ڈاون لوڈ کریں اور اسے کھول کر سائن اپ یا سائننگ ان ہوگا وہاں جا کی اپنا Account بنائیں جو Gmail کی آئی ڈی دی تھی وہی دینی ہے پھر ۔۔ اور جوئن کرنے سے آپکو بونس ملے گا ۔۔ پھر اوپر لکھا ہوگا Daily Tasks For POWER وہاں جانا ہے پھر آگے 4 آپشنز آئیں گے
1: Invite A Friend

Join link 👇
https://www.pivot.one/share/post/5bbe76a86c20cd0cfbdc0e1f?uid=5bb5a43af5a7cd54cc6f4e7a&invite_code=YGLTET
2: Read A Post
3: Post I Share is Read
4: Invite Bonus
آپ نے آپشن 2 پہ جانا ہے Read A Post پھر آگے کافی ساری Posts آئیں گی آپ نے Posts کو کھولنا ہے اور نیچے کرتے جانا ہے پھر نیچے دو اور آپشنز ہوں گے
Get A Read Power اور Share For Power
تو آپ نے Get A Read Power کرنا ہے اس سے آپکو +200 Power مل جائے گی اسی طرح دوسری Posts پہ جا کہ بھی اسی طرح کرنا ہے جب تک وہ آپشن ختم نا ہو جائے تب تک ۔۔ اسی طرح روزانہ آپ نے Power حاصل کرنی ہے ایک دن میں 4000 سے زیادہ Power نہیں ہوتی اسلئے آپ نے کرنا یہ ہوگا کہ اپنے دوستوں اپنے جاننے والوں اور باقی لوگوں کو Invite کرنا ہوگا اگر آپ کسی کو Invite کریں گے اور وہ آگے سے اس لنک سے Account بنائے گا تو آپکو 10,000 Power ملے گی اسی طرح آپ نے دن میں 10 بندوں کو invite کرنا ہے تو اس سے آپکو 10$ ملیں گے 24 گھنٹوں میں اور آپ 10 بندوں سے زیادہ کو بھی invite kr skty ہیں بلکہ جتنے زیادہ ممبرز کو invite کریں گے اتنی جلدی آپکی ارننگ ہوگی ۔۔ 24 گھنٹوں بعد آپکی Power 0 ہو جائے گی اس لئے گھبرانے کی بات نہیں کیونکہ وہ Power Convert ہو کہ ڈالر $ کے طور پر آپ کے والٹ(Wallet) میں آ جائے گی اور وہ رقم آپکو Easy Paisa یا Jazz Cash کے Through ملے گی آپ سے ہم وہ کوئن خریدیں گے جس کی پیمنٹ آپکو دی جائے گی۔ جوئن کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں ۔۔

Join Link 👇
https://www.pivot.one/share/post/5bbe76a86c20cd0cfbdc0e1f?uid=5bb5a43af5a7cd54cc6f4e7a&invite_code=YGLTET




یہ ایک آن لائن بٹ کوئن ارننگ اپلیکیشن ہے ۔ جوئن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور اپنی Gmail کی آئی ڈی دیں پھر ایپ ڈاون لوڈ کریں اور اسے کھول کر سائن اپ یا سائننگ ان ہوگا وہاں جا کی اپنا Account بنائیں جو Gmail کی آئی ڈی دی تھی وہی دینی ہے پھر ۔۔ اور جوئن کرنے سے آپکو بونس ملے گا ۔۔ پھر اوپر لکھا ہوگا Daily Tasks For POWER وہاں جانا ہے پھر آگے 4 آپشنز آئیں گے
1: Invite A Friend 

Join link 👇 
https://www.pivot.one/share/post/5bbe76a86c20cd0cfbdc0e1f?uid=5bb5a43af5a7cd54cc6f4e7a&invite_code=YGLTET
2: Read A Post
3: Post I Share is Read
4: Invite Bonus 
آپ نے آپشن 2 پہ جانا ہے Read A Post پھر آگے کافی ساری Posts آئیں گی آپ نے Posts کو کھولنا ہے اور نیچے کرتے جانا ہے پھر نیچے دو اور آپشنز ہوں گے 
Get A Read Power اور Share For Power 
تو آپ نے Get A Read Power کرنا ہے اس سے آپکو +200 Power مل جائے گی اسی طرح دوسری Posts پہ جا کہ بھی اسی طرح کرنا ہے جب تک وہ آپشن ختم نا ہو جائے تب تک ۔۔ اسی طرح روزانہ آپ نے Power حاصل کرنی ہے ایک دن میں 4000 سے زیادہ Power نہیں ہوتی اسلئے آپ نے کرنا یہ ہوگا کہ اپنے دوستوں اپنے جاننے والوں اور باقی لوگوں کو Invite کرنا ہوگا اگر آپ کسی کو Invite کریں گے اور وہ آگے سے اس لنک سے Account بنائے گا تو آپکو 10,000 Power ملے گی اسی طرح آپ نے دن میں 10 بندوں کو invite کرنا ہے تو اس سے آپکو 10$ ملیں گے 24 گھنٹوں میں اور آپ 10 بندوں سے زیادہ کو بھی invite kr skty ہیں بلکہ جتنے زیادہ ممبرز کو invite کریں گے اتنی جلدی آپکی ارننگ ہوگی ۔۔ 24 گھنٹوں بعد آپکی Power 0 ہو جائے گی اس لئے گھبرانے کی بات نہیں کیونکہ وہ Power Convert ہو کہ ڈالر $ کے طور پر آپ کے والٹ(Wallet) میں آ جائے گی اور وہ رقم آپکو Easy Paisa یا Jazz Cash کے Through ملے گی آپ سے ہم وہ کوئن خریدیں گے جس کی پیمنٹ آپکو دی جائے گی۔ جوئن کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں ۔۔ 

Join Link 👇 
https://www.pivot.one/share/post/5bbe76a86c20cd0cfbdc0e1f?uid=5bb5a43af5a7cd54cc6f4e7a&invite_code=YGLTET


Saturday, October 20, 2018

سبزیوں سے کریں بینائی کا تحفظ

سڈنی: اب آپ سبز پتوں والی سبزیاں کھائیں اور بنیائی کا تحفط کریں کیونکہ آسٹریلیا میں کی گئی ایک ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں کھانے سے بینائی کھونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
ویسٹ میڈ انسٹیٹیوٹ فار میڈیکل ریسرچ میں کی گئی اس تحقیق میں 2000 آسٹریلوی بالغان شامل تھے اور یہ 15 سالوں پر محیط تھی۔
تحیقیق میں کہا گیا ہے کہ سبزیوں میں پائے جانے والے نائٹریٹس سے میکولر کی خرابی سے تحفظ ملتا ہے، میکولر میں ہونے والی خرابی اندھے پن کی بنیادی وجہ ہے۔
ریسرچ ایسوسی ایٹ پروفیسربامنی گوپی ناتھ کا کہنا ہے کہ خوراک میں موجود نائٹریٹس کے بارے میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے۔
انہوں نے بتایا کہ روزانہ 100 سے 142 ملی گرام سبزیوں کے نائٹریٹس کھانے والے افراد میں نابینا ہونے کا خطرہ ایسے افراد کی نسبت بہت کم ہو جاتا ہے جو ایسی سبزیاں نہیں کھاتے۔
تحقیق کے مطابق 100 ملی گرام پالک میں 20 ملی گرام نائٹریٹ ہوتے ہیں جبکہ اسی مقدار کے چقندر میں 15 ملی گرام نائٹریٹس موجود ہوتے ہیں اسی لیے جو لوگ 142 ملی گرام نائٹریٹس سے زیادہ کھاتے جس کا انہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
تحقیق میں نائٹریٹس کا عمر بڑھنے کی وجہ سے ہونے والی بینائی میں کمی سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ یہ ریسرچ جرنل آف اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس میں شائع ہوئی ہے۔

اور یہ بھی پڑھیں
22 منٹ تک دل رکنے سے ایک سال کی عمر تک

لیسی چار ماہ تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں
قبل ازوقت پیدا ہونے والی ایک بچی جس کا دل 22 منٹ تک بند رہا تھا گیا تھااور جسے ڈاکٹر نے معجزاتی بے بی کا نام دیا تھا نے حال ہی میں اپنی پہلی سالگرہ منائی ہے۔
لیسی شیرف جو جن کی پیدائش 27 ویں ہفتے میں ہی ہو گئی تھی اور پیدا ہوتے وقت ان کا وزن ایک اعشاریہ چار پاؤنڈ تھا کو پانچ دن کی عمر میں دو مرتبہ دل کا دورہ پڑا تھا۔
ان کے والدین کسی بری خبر کے لیے تیار ہو چکے تھے لیکن انھیں زندگی مل گئی۔
لندن کے سینٹ جارج ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ لیسی کو اب نارمل زندگی گزارنی چاہیے۔
مزید پڑھیے
بچی جو دو بار پیدا ہوئی
فلسطینی جڑواں بچیاں کو الگ کرنے کا آپریشن کامیاب
ایک ماہ کے بچے کے سات دانتوں کا کامیاب آپریشن
یہاں آنے سے پہلے لیسی کی پیدائش سینٹ پیٹر ہسپتال میں ایک ہنگامی آپریشن کے دوران ہوئی تھی۔ لیکن پھر تین دن کے بعد انھیں آنتوں میں شدید مسئلے کی وجہ سے ایک اور سرجری سے گزرنا پڑا۔
آپریشن کے دوران ان کا دل پہلے 12 منٹ کے لیے رک گیا تھا اور پھر بعد میں مزید 10 منٹ کے لیے رکا۔
رولر کوسٹر
  لیسی اپنے خاندان اور معالجین کے ہمراہ اپنی پہلی سالگرہ مناتے ہوئے
ڈاکٹر تھامس برین جو کہ سینٹ جارج میں آپریشن تھیٹر میں بیہوشی دیے جانے اور دل کو نارمل حالت میں لانے کے لیے مخصوص ٹیم سے منسلک ہیں کہتے ہیں کہ آپریشن بلکل ٹھیک جا رہا تھا لیکن اچانک اس کی طبیعت خراب ہونا شروع ہو گئی۔ ہمیں بدترین صورتحال کا خوف تھا لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری۔
وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی اس قدر چھوٹی عمر کے اتنے شدید بیمار بچے کو جس کی موت یقینی نظر آرہی ہو دماغ کو نقصان پہنچے بغیر صحت یاب ہوتے دیکھا ہے۔
لیسی کے والد فپ اور والدہ لوئیس ایشفورڈ میں رہتے ہیں جو جانتے تھے کہ ان کی بچی کی زندگی بچنے کے بہت کم امکانات ہیں۔
39 سالہ وئیس کہتی ہیں کہ ہم نہیں سوچ سکتے تھے کہ وہ اس آپریشن میں بچ پائے گئی اور ہم اس وقت یہ سوچ رہے تھے کہ ہم نے لیسی کا برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ اکھٹے جمع کروا رہے ہوں گے۔
وہ کہتی ہیں کہ یہ جذباتی طور پر عجیب صورتحال تھی ہم سوچ رہے تھے کہ ہم بطور فیملی اب چار افراد گھر جائیں گے لیکن پھر صورتحال کی وجہ سے لگا کہ تین لوگ گھر جائیں گے۔
ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ لیسی کے بچنے کے بہت کم امکانات تھے۔
'سالگرہ مبارک ہو'

سرجری کے بعد لیسی کی طبیعت آہستہ آہستہ ٹھیک ہونی شروع ہو گئی۔ لیکن انھیں 13 برس کی عمر میں مزید سرجری کی ضرورت پڑے گی۔
فروری 2018 کو انھیں 111 دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد چھٹی ملی تھی۔
زاہد مختار جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں اسی ہسپتال میں کام کرتے ہیں نے کہا کہ انھیں آگے بھی ڈاکٹر سے مشورے اور علاج کے لیے آنا ہو گا لیکن ساتھ ہی روزمرہ کی نارمل روٹین کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے اور یہ زبردست خبر ہے۔
ہیپی برتھ ڈے لیسی، معجزانہ بچی۔
اب یہ خاندان اپنے گھر میں لیسی اور پانچ سالہ بیٹے ایلفے کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لیسی کی والدہ کہتی ہیں کہ ہسپتال میں گزرے چار ماہ بہت مشکل تھے۔ جب وہ تین گھنٹے کا طوی سفر کر کے اسے دیکھنے کے لیے ہسپتال آتی تھیں لیکن انھیں یہ بھروسہ تھا کہ ان کی بیٹی محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
'میری بیٹی آج اپنی پہلی ساگرہ نہ منا رہی ہوتی اگر وہ سینٹ جارج کے ہسپتال میں نہ ہوتی۔'
ہم جس لمحے یہاں آئے اس سے لے کر اب تک جو خیال رکھا گیا وہ غیر معمولی تھا اور میں اس میں کوئی بھی نقص نہیں نکال سکتی۔



اور یہ بھی پڑھیں
حجاب چھوڑ دو یا نوکری؛ کراچی کی کمپنی نے ملازمہ کو نکال دیا

کراچی میں قائم ایک سافٹ ویئر کمپنی نے حجاب کرنے والی ملازمہ کو نوکری سے نکال دیا۔ دوسری جانب ملازمہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے بعد صارفین نے کپمنی کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے امتیازی سلوک اور شخصی آزادی کی سراسر خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
نوجوان لڑکی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ سافٹ ویئر کمپنی Creative Chaos کے منیجر نے انہیں اپنے دفتر میں بلاکر کہا کہ آپ کے حجاب کے باعث کمپنی کا ’امیج خراب‘ ہورہا ہے۔ اگر آپ نوکری جاری رکھنا چاہتی ہیں تو حجاب ترک کرنا ہوگا۔
سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق لڑکی نے حجاب ترک کرنے سے انکار کردیا جس پر منیجر نے انہیں استعفیٰ دینے کا حکم دیا۔ جب لڑکی نے ان سے کہا کہ آپ حجاب یا نوکری چھوڑنے کا حکم کاغذ پر لکھ کر انہیں دے دیں، جس پر منیجر نے انکار کیا اور انہیں زبردستی استعفیٰ دینے پر مجبور کیا۔
متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ منیجر نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ کسی ’اسلامی بینک‘ میں اپلائی کریں۔
سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر تنقید اور سخت ردعمل کے بعد کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جواد قادر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے منیجر کے اس عمل کو ’امتیازی سلوک اور شرمناک‘ قرار دیا ہے اور اس پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔

سی ای او کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان سے ’بڑی غلطی‘ ہوگئی ہے اور وہ اس پر ’سخت شرمندہ‘ ہیں۔
جواد قادر نے کہا کہ متاثرہ لڑکی سے معذرت کرکے انہیں دوبارہ نوکری کی پیشکش کی ہے اور مذکورہ منیجر کو معطل کردیا ہے جبکہ معاملے کی شفاف انکوائری کرائی جائے گی۔
متاثرہ لڑکی کے مطابق جب منیجر نے انہیں استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تو وہ اس معاملے پر بات کرنے کے لیے سی ای او جواد قادر کے پاس گئیں اور ان کو آگاہ کیا جس پر جواب قادر نے جواب دیا کہ ’ہم سے غلطی ہوگئی ہے۔ ہم اس طرح کے لوگوں کو نوکری پر نہیں رکھتے۔ داڑھی والے مولوی ٹائب لوگوں کو بھی ملازمت نہیں دی جاتی۔ اس طرح کے ملازمین کپمنی کا امیج خراب کرتے ہیں‘‘۔
دوسری جانب جواد قادر نے اپنے بیان میں صرف منیجر کو ہی قصور وار قرار دے کر خود کو کلین چٹ دیدی ہے۔

Friday, October 19, 2018

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

اسلام آباد)مانیٹرنگ ڈیسک( دنیا بھر میں پیغامات کی رسائی کی سب سے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلیکردی۔ واٹس ایپ نے اپنے سب سے کارآمد فیچر’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ میں تبدیلی متعارف کرادی ہے اور اب آپ اپنے بھیجے گئے پیغام کو 13 گھنٹے 8 منٹ 16 سیکینڈ کے اندر ڈیلیٹ کرسکتےہیں۔ اس حوالے سے ڈبلیو اے بیٹا انفو نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا۔اگر آپ کوئی پیغام کو ڈیلیٹ فار ایوری ون کرتے ہیں لیکن پیغام وصول کرنیوالے کو 13 گھنٹے 8 منٹ 16 سیکینڈ میں منسوخی کی درخواستموصول نہیں ہوتی آپ کا پیغام ڈیلیٹ نہیں ہوگا۔ لہذا بعض صارفین کیلئے یہ ایک بری خبر بھیہو سکتی ہے کیوںکہ ان کے نزدیک وہ ایک پیغام کو بعد میں ڈیلیٹ کر سکتے تھے لیکن مقرر وقت گذرنے کے بعد اب وہ ایسا نہ کر سکیں گے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر پیغام وصول کرنیوالے کا موبائل فون بند ہو اور مقررہ وقت گزز جائے تو بعد میں آپ پیغام ڈیلیٹ نہیں کرسکتے۔ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایسا اقدام ان صارفین کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے جو غلط فائدہ اٹھا کر ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد پیغامات کو منسوخ کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے یہ پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر گزشتہ برس متعارف کرایا گیا تھا اور اس سے غلطی سے پیغام بھیجنے والوں کو کافی سہولت فراہم کی گئی تھی۔ تاہم اس فیچر کے آنے کے بعد اس فیچر کا غلط استعمال بھی کیا جارہا تھا، جس کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے تبدیلی متعارفکروائی۔

Sunday, October 14, 2018

گلے کتنے دنوں کیلئے انٹرنیٹ بند کیا جا رہا ہے ؟پاکستانی بھی تیار رہیں ۔۔ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد)نیو زڈیسک(اگلے کتنے دنوں کیلئے انٹرنیٹ بند کیا جا رہا ہے ؟پاکستانی بھی تیار رہیں ۔۔ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی ۔انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز ) آئی سی اے این این ( نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولیمرمتی کام کیوجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ویب پیجز پر جانے اور مالی لین دین میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔آئی سی اے این این کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پیش آئی ہے۔اس مرمتی کام کے دوران عالمی انٹرنیٹ کا وہ خفیہ کوڈ تبدیل کر دیا جائے گا جو ویب سائٹس کے ڈومین نیمز کو محفوظ بناتا ہے

Saturday, October 13, 2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم

امیگریشن بیورو کیلئے نادرا کی تصدیقی عمل کی فیس 45 سے کم کرکے 10 روپے کردی گئی: فوٹو:فائلاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونےوالے اجلاس میں نائیکوپ) بیرون ملک پاکستانیوں کو جاری کیا جانے والا کارڈ( کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیصدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی زلفی بخاری، نادار ، ایف آئی اے اور وزارت ایچ آر ڈی کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں بیرون ملک پاکستانیوں کے نائیکوپ ختم کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ بیرون ملک پاکستانی نائیکوپ کو آپشنل استعمال کرسکیں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نادرا اور وزارتِ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کیلئے رابطہ رہے گا جب کہ  نادرا ور وزارت ایچ آر ڈی کے ساتھ  بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ فیملی ٹری شیئر کرے گا اور ڈیٹا کو پیش نظر رکھ کر بیرون ملک پاکستانیوں کو صحت و تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔امیگریشن بیورو کیلئے نادرا کی تصدیقی عمل کی فیس بھی 45 سے کم کرکے 10روپے کردیگئی ہے اور نادرا امیگریشن بیورو اور ایف آئی اے کے درمیان لنک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں بیرون ملک سے رقوم کی ترسیل پر عائد ٹیکس ختم کرنے پربھی غور کیا گیا جس کے لئے وزیراعظم نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے لائحہ عمل مانگ لیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، بیرون ملکپاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صوبائی حکومتیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اہل خانہ کی حفاظت کیلئے خاطرخوا اقدامات کریں۔

امریکہ کا ہتھیاروں کا سسٹم ’آسانی سے ہیک کیا جا سکتا ہے‘

مریکی حکومت کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے جدید ترین ہتھیاروں میں سے چند کو ’بنیادی ٹولز‘ استعمال کر کے ’آسانی سے ہیک‘ کیا جا سکتا ہے۔
امریکی حکومت کے احتساب دفتر (جی اے او) نے سنہ 2012 سے 2017 کے درمیان تقریباً تمام ہتھیاروں کا معائینہ کیا جس کے بعد اسے معلوم ہوا کہ یہ ہتھیار سائیبر حملے کی زد میں ہیں اور یہ ’مشن بہت نازک‘ ہے۔
جی اے او کے مطابق ان میں جدید ترین ایف-35 جیٹ کے علاوہ میزائل سسٹم شامل ہیں۔
سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو پیش کی جانے والی 50 صفحات پر مشتمل رپورٹ کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام نے فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
یہ بھی پڑھییے
چین امریکی اہداف پر ’حملوں کی مشق‘ کر رہا ہے: پینٹاگون
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کے منصوبے چرا لیے
ہماری انفارمیشن فوج موثر پروپیگنڈہ میں ملوث ہے‘
ہیکنگ سے یاہو کے ایک ارب اکاؤنٹس متاثر
کمیٹی کے ارکان نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا کہ ہتھیاروں کے نظام کو سائبر حملوں کے خلاف کیسے محفوظ کیا گیا تھا؟
رپورٹ کے اہم نتائج کے مطابق
پینٹاگون نے ایک سے زیادہ ہتھیاروں کے نظام پر ڈیفالٹ پاس ورڈز تبدیل نہیں کیے جبکہ ایک تبدیل شدہ پاس ورڈ کا اندازہ صرف نو سیکینڈ میں لگایا گیا تھا۔
جی اے او کی جانب سے مقرر کی جانے والی ایک ٹیم نے ہتھیاروں کے ایک نظام کا کنٹرول آسانی سے حاصل کر لیا اور آپریٹروں کو ہیکروں کا جواب دیتے ہوئے دیکھا۔
دو افراد پر مشتمل ایک دوسری ٹیم کو ہتھیاروں کے نظام تک ابتدائی رسائی حاصل کرنے میں صرف ایک گھنٹہ لگا جبکہ مکمل رسائی تک پورا دن لگا۔
متعدد ٹیسٹ ٹیمیں ڈیٹا کو کاپی کرنے، تبدیل یا حذف کرنے کے قابل تھیں جبکہ ایک ٹیم 100 گیگا بائٹس کی معلومات کو ڈاؤن لوڈ کرتی ہے۔
جی اے او کا مزید کہنا ہے کہ پینٹاگون کو ’اپنے ہتھیاروں کے سسٹم کی کمزوری کا مکمل پیمانے پر پتہ نہیں تھا۔‘
سکیورٹی کمپنی پین ٹیسٹ پارٹنر کے ایک ماہر کین منرو کا کہنا ہے کہ انھیں اس تحقیق کے نتائج سے ’ذرا بھی حیرانی‘ نہیں ہوئی ہے۔
ان کے مطابق ’ہتھیاروں کا ایک نظام تیار کرنے میں طویل وقت لگتا ہے ان میں اکثر کی بنیاد زیادہ پرانے سسٹمز پر ہوتی ہے۔ اس کے نیتجے میں اس کے اجزا اور سافٹ ویئر بہت پرانے اور غیر محفوظ کوڈ پر مبنی ہو سکتے ہیں۔‘
اصل خبر پڑھیں