xpr:content='data:blog.isMobile ? "width=device-width,initial-scale=1.0,minimum-scale=1.0,maximum-scale=1.0" : "width=1100"' name='viewport'/> Rajput Free TV : گلے کتنے دنوں کیلئے انٹرنیٹ بند کیا جا رہا ہے ؟پاکستانی بھی تیار رہیں ۔۔ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

Sunday, October 14, 2018

گلے کتنے دنوں کیلئے انٹرنیٹ بند کیا جا رہا ہے ؟پاکستانی بھی تیار رہیں ۔۔ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد)نیو زڈیسک(اگلے کتنے دنوں کیلئے انٹرنیٹ بند کیا جا رہا ہے ؟پاکستانی بھی تیار رہیں ۔۔ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی ۔انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز ) آئی سی اے این این ( نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولیمرمتی کام کیوجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ویب پیجز پر جانے اور مالی لین دین میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔آئی سی اے این این کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پیش آئی ہے۔اس مرمتی کام کے دوران عالمی انٹرنیٹ کا وہ خفیہ کوڈ تبدیل کر دیا جائے گا جو ویب سائٹس کے ڈومین نیمز کو محفوظ بناتا ہے

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box